نر درجہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (نباتیات) پھول پودے میں نر بننے کی حالت، نر بننے کا وقت جب زیرہ دانے زردانی نلی کے سرے پر چھوٹے چھوٹے ڈھیروں کی شکل میں جمع ہو جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (نباتیات) پھول پودے میں نر بننے کی حالت، نر بننے کا وقت جب زیرہ دانے زردانی نلی کے سرے پر چھوٹے چھوٹے ڈھیروں کی شکل میں جمع ہو جاتے ہیں۔